* All residents of Khyber Pakhtunkhwa are already enrolled in KP's Sehat Card Plus Programme.
Check Eligibility (Other than KP)
* This interface is provided by the Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination, Government of Pakistan.
-صحت کارڈ کی میعاد ختم نہیں ہوتی۔ کارڈ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع ہر سال خود بخود ہوجاتی ہے
ہاں ، اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں ، تو آپ کے والدین کے کارڈ میں آپ کا علاج ممکن نہیں ہے
صحت سہو لت پروگرام میں اندراج کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ -اگر آپ خیبر پختونخوا سے ہیں ، تو حکومت خیبر پختونخواہ کے اعلان کے مطابق ہر خاندان کو تقریبآ دو سےآٹھ مہینوں میں اپنا کارڈ مل جائے گا ]
-اس اسکیم میں کسی بھی قسم کی او پی ڈی علاج شامل نہیں ہے -اس کے علاوہ جو علاج اس اسکیم میں نہیں ہے وہ ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے
ہر گز نہیں۔ کارڈ صرف اسپتال میں داخلے اور علاج کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ استعمال نہ کرنے کی صورت میں کسی بھی قسم کی رقم فراہم نہیں کی جائے گی۔
0800 09009 or 0800 89898
0800 09009 or 0800 89898