Are you eligible for Sehat Insaf Card?

کیا آپ صحت انصاف کارڈ کے لئے اہل ہیں؟

Sehat Sahulat Program

ICT, Former FATA, AJK, Punjab, Balochistan

* All residents of Khyber Pakhtunkhwa are already enrolled in KP's Sehat Card Plus Programme.

Check Eligibility (Other than KP)


* This interface is provided by the Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination, Government of Pakistan.

* You can also SMS your National Identity Card Number to 8500 to check your eligibility.

  • میرے صحت کارڈ کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔ نیا کارڈکیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    -صحت کارڈ کی میعاد ختم نہیں ہوتی۔ کارڈ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع ہر سال خود بخود ہوجاتی ہے

  • صحت کارڈ میرے والدین کے نام پر ہے۔ کیا میں اس میں اپنا علاج کروا سکتا ہوں؟

    ہاں ، اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں۔
    اگر آپ شادی شدہ ہیں ، تو آپ کے والدین کے کارڈ میں آپ کا علاج ممکن نہیں ہے

  • میرا نام صحت سہو لت پروگرام میں شامل نہیں ہے۔ میں اپنا اندراج کیسے کروں؟

    صحت سہو لت پروگرام میں اندراج کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ -اگر آپ خیبر پختونخوا سے ہیں ، تو حکومت خیبر پختونخواہ کے اعلان کے مطابق ہر خاندان کو تقریبآ دو سےآٹھ مہینوں میں اپنا کارڈ مل جائے گا ]

  • کیا اس کارڈ میں ہر طرح کی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے؟

    -اس اسکیم میں کسی بھی قسم کی او پی ڈی علاج شامل نہیں ہے -اس کے علاوہ جو علاج اس اسکیم میں نہیں ہے وہ ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے

  • اگر کارڈ استعمال نہیں کیا گیا، تو اس میں موجود رقم ادا کی جائے گی؟

    ہر گز نہیں۔ کارڈ صرف اسپتال میں داخلے اور علاج کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ استعمال نہ کرنے کی صورت میں کسی بھی قسم کی رقم فراہم نہیں کی جائے گی۔






  • تجاویز اور شکایات کے لئے۔

    0800 09009 or 0800 89898

  • مزید معلومات کے لیے۔

    0800 09009 or 0800 89898





صوبائی اور علاقائی صحت سہولت پروگرام

آزادکشمیر
اسلام آباد
بلوچستان
پنجاب
خیبر پختونخواہ
سندھ
قبائلی اضلاع
گلگت بلتستان